دالبندین: بلو چستان کے ضلع چاغی کی تحصیل میں دالبندین میں پولیس کی کا میاب کارروائی میں غیر قا نونی طور پر ایران کے راستے ترکی جا نے والے17افراد کو گرفتار کر لیاگیاہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار کئے گئے افراد روز گار کے تلاش میں غیر قانونی طریقے سے ایران کے راستے ترکی جانا چاہتے تھے تا ہم دالبندین پولیس نے ان کی یہ کو شش نا کا م بنا دی اور انہیں گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔