|

وقتِ اشاعت :   October 26 – 2020

کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ  14 دن بعد بھی میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے،عوام احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہوں اور ماسک و سینیٹائزر کا استعمال کریں۔