کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے اپنے جاری کردہ ٹوئٹ میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کیوں بلوچستان کی حکومت جانے کا الزام جنرل باجوہ اور بی اے پی پر لگا رہی ہے، مسلم لیگ ن کے وزیر اعلیٰ نے خود اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا، وزیر اعلیٰ جام کمال نے ٹوئیٹر پر سابق وزیر اعلیٰ نواب ثناءاللہ زہری کا استفیٰ بھی شیئر کردیا۔