بی این پی کے سربراہ سردارااخترجان مینگل کی وفدکے ہمراہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے ملاقات جاتی عمرہ پہچنے پر کیپٹن صفدر اورمریم نواز نے اسقبال کیا اہم امور اورسیاسی صورتحال پربات چیت۔۔
لاہور سرداراخترجان کی مریم نواز سے ملاقات
![]()
وقتِ اشاعت : October 27 – 2020