|

وقتِ اشاعت :   December 31 – 2020

نیوزی لینڈمیں رات کے12 بج گئے، جس کے بعد دو ہزار بیس اپنے اختتام کو پہنچ گیا اور نئےسال 2021کا آغاز ہوگیا ۔

نیوزی لینڈکے شہر آکلینڈ میں نئےسال پر شاندار آتشبازی کامظاہرہ کیا گیا۔

دنیا میں سب سے پہلےنیوزی لینڈ میں سال 2021 کا آغاز ہوا۔

آکلینڈ کے اسکائی ٹاور پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا، جبکہ  نئے سال کو خوش آمدید کہنے کے لئے لوگوں کی بڑی تعداد بھی جمع ہوئی۔