|

وقتِ اشاعت :   January 21 – 2021

دالبندین: صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات بلوچستان شیرچاغی میر محمد عارف جان محمدحسنی نے ضلع بھر کے مختلف ہسپتالوں کیلئے 6 نئے میڈیکل آفیسرز کی تعیناتی کی منظوری لے لی.جن میں ڈاکٹر عبدالحمید , ڈاکٹر زوہیب خان , ڈاکٹر نسیم باری , ڈاکٹر شیر محمد , ڈاکٹر اعجاز خان , ڈاکٹر قطب خان ہیے جو ضلع بھر مختلف ہسپتالوں میں ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔

اس کے علاوہ صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات بلوچستان میر محمد عارف جان محمدحسنی نے نوکنڈی کے عوام کا دیرینہ مطالبہ بھی پورا کرکے (RHC) نوکنڈی کے لیے دو (LMO) ڈاکٹر جن میں ڈاکٹر بختاور بخت اور ڈاکٹر حافظہ اقراہ صاحبہ کے بقائدہ آرڈر کردیئے.اور ان کے علاوہ صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات بلوچستان میر محمد عارف جان محمدحسنی نے ہیڈکواٹر دالبندین پرنس فہد بن سلطان ہسپتال کیلئے (Specilist Eye) ڈاکٹر عزیز میمن کی بھی تعیناتی کردی۔

یاد رہیے پہلی بار ایسے تاریخی اقدامات صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات بلوچستان میر محمد عارف جان محمدحسنی کی دلی جذبہ اور ان کے دن راتوں کے محنتوں کی بدولت ضلع بھر ترقی کی راہ پر گامزن ہیے یہ صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات بلوچستان میر محمد عارف جان محمدحسنی صاحب کی دلی جذبہ اور ان کی عوام دوستی کی واضح ثبوت ہیے۔

اہلیان چاغی نیصوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر محمد عارف جان محمدحسنی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا پہلی بار ان کی قیادت میں ضلع چاغی ترقی کی طرف گامزن ہیں اور ہم میرصاحب کے اس تاریخی اقدام کا شکریہ ادا کرتے اور امید کرتے موصوف مزید ایسے تاریخی اقدامات کرتے رہینگے۔جس پر علاقے کے عوام صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر محمد عارف محمد حسنی کے مشکور رہیں گے۔