خضدار: قومی شاہراہ پر کراڑو کے قریب کار اور ویگو گاڑی میں ٹکر ایک خاتون سمیت چار افراد زخمی ہوگئے جن میں شاہدہ بی بی مبشر احمد محمد حسین اور محمد حمزہ شامل ہیں جنہیں قریب واقع ریسکیوسینٹر سے طبی امداد کے بعد مزید علاج کے لئے کوئٹہ منتقل کیا گیا ڈاکٹر کے مطابق خاتون کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔
خضدار، کار اور ویگو میں تصادم خاتون سمیت 4افراد زخمی
![]()
وقتِ اشاعت : February 9 – 2021