کوئٹہ: مجلس ہاوس کمیٹی برائے سیندک گولڈ اینڈ کا پر پروجیکٹ کی نشست زیر صدارت چیئرمین مجلس ثناء اللہ بلوچ جومورخہ 15مارچ 2021ء کوبوقت دوپہر 12.00بجے منعقد ہوناتھی اب یہ نشست معتمد محکمہ کانکنی ومعد نی ترقی کی درخواست پر چیئرمین مجلس برائے سیندک۔
گولڈ اینڈ کا پر پروجیکٹ نے مورخہ 30مارچ 2021ء بروز منگل بوقت دوپہر 12.00بجے بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے کمیٹی روم میں طلب کی ہے ۔ جس میں معتمد کانکنی ومعدنی ترقی مجلس کو سیندک ،گولڈ اینڈ کاپر پر وجیکٹ کے حوالے سے تفصیلی بر یفنگ دیں گے ۔