|

وقتِ اشاعت :   July 9 – 2015

کوئٹہ: محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق یوم شہادت حضرت علی کے موقع پر 20اور 21رمضان المبارک بمطابق 8اور 9جولائی کو دفعہ 144 کے تحت کوئٹہ شہر کی حدود میں موٹر سائیکل پر ڈبل سواری اور اسلحہ لے کر چلنے پر پابندی عائد رہے گی۔