عمران خان وزیر اعظم نہیں رہے، کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت کی جانب سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے بعد عمران خان اب وزیراعظم نہیں رہے۔
کابینہ نوٹیفکیشن کےمطابق عمران خان کے وزیراعظم نہ رہنےکے نوٹیفکیشن کا اطلاق فوری ہوگا۔