|

وقتِ اشاعت :   April 10 – 2022

سلام آباد اور قریبی شہروں میں پولیس اور سکیورٹی اداروں کو الرٹ کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اسپیشل برانچ اور حساس ادارے کو احتجاج یا جشن منعقد نہ ہونے دینے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد، راولپنڈی، جہلم، نوشہرہ، صوابی میں پی ٹی آئی ورکرز کی فہرستیں تیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ پشاور، اٹک اور دیگر قریبی شہروں میں بھی پی ٹی آئی ورکرز کی لسٹیں تیارکرنے کی ہدایت کردی ہے۔