کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل کی پاکستان مسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنماء حاجی میرلشکری رئیسانی سے ملاقات بلوچستان کی سیاسی اورامن وامان کی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال کیاگیابلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل کی قیادت میں ایک وفد نے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنماء حاجی میرلشکری رئیسانی سے ملاقات کی بی این پی کے وفد میں بی این پی کے مرکزی رہنماؤں ساجد ترین ایڈووکیٹ،ملک عبدالولی کاکڑ،ارباب میرنواز ،احمدنواز بنگلزئی اورضلع کوئٹہ کے صدر اخترحسین لانگو تھے اس موقع پردونوں رہنماؤں کے درمیان بلوچستان کی سیاسی اوربلوچستان کے امن وامان کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا