|

وقتِ اشاعت :   February 4 – 2016

کوئٹہ: آواران کے علاقے ترتیج میں نامعلوم مسلح افراد نے سیکورٹی فورسز کے قافلے پر فائرنگ کی۔ جوابی فائرنگ پر ملزمانفرار ہوگئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔