|

وقتِ اشاعت :   July 8 – 2023

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ایف آئی اے نے مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجازالحق پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کر لیا۔

جے آئی ٹی کی روشنی میں ڈی جی ایف آئی اے کے حکم پردرج ہونے والے مقدمے میں اعجازالحق سمیت سابق ایم پی ایز غلام مرتضیٰ اورغزالہ شاہین سمیت 23 افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔

 

ایف آر کے مطابق نامزد ملزمان پر ایک ارب 80 کروڑ کی منی لانڈرنگ کا الزام ہے۔