|

وقتِ اشاعت :   March 15 – 2016

کوئٹہ: جمہوری وطن کے زیر اہتمام 17 مارچ 2015 ڈیرہ بگٹی میں شہید ہونیوالے شہداء کوخراج تحسین پیش کر نے کیلئے17 مارچ شام4 بگٹی ہاؤس میں تعزیتی ریفرنس ہو گا جسے پارٹی کے مرکزی صوبائی قائدین خطاب کرینگے بعد ازاں ریفرنس سے شہداء کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کی جائیگی۔