کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق پارٹی قائد سردار اختر جان مینگل سے ان کی رہائش گاہ پارلیمنٹ لاجز اسلام آباد میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے ملاقات کی ملاقات میں دونوں رہنماں نے صدارتی انتخاب سمیت بلوچستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور مستقبل میں قوم دوست ، وطن دوست قوتوں کے ساتھ مل کر چلنے پر اتفاق کیا
اختر مینگل سے محمو د اچکزئی کی ملا قا ت مل کر چلنے پر اتفاق
وقتِ اشاعت : March 2 – 2024