|

وقتِ اشاعت :   September 10 – 2024

شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے تجارت کے اجلاس میں بھارت نے اپنا وفد پاکستان بھیجنے سے انکار کر دیا۔

ایس سی او وزرائے تجارت کا اجلاس 12 ستمبر کو اسلام آباد میں ہو گا۔

ذرائع نے بتایا کہ بھارت کی جانب سے میٹنگ میں آن لائن شرکت کا عندیہ دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ایس سی او وزرائے تجارت کے اجلاس میں بھارت کو شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔