وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے یو این فریم ورک پر عمل کرنا ہوگا۔
آذربائیجان کے درالحکومت باکو میں کوپ 29کانفرنس کے دوران گول میز مذاکرے سے خطاب کرہے ہیں، انہوں نے کہاکہ ہمیں ماحولیاتی تبدیلی جیسے مسائل کا سامنا ہے، موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے ترقی پذیرممالک کو 2030 تک 6 ہزار ارب ڈالر کی ضرورت ہے۔
وزیر اعظم نے کہاکہ پاکستان کو ماضی قریب میں دو تباہ کن سیلابوں کا سامنا کرنا پڑا،
Leave a Reply