|

وقتِ اشاعت :   5 hours پہلے

ترجمان وزارتِ داخلہ نے کہا ہے کہ ایس سی او کانفرنس پر حراست میں لیے گئے ایف سی جوان کا سیکیورٹی سے کوئی تعلق نہیں تھا۔

ترجمان کے مطابق حراست میں لیا گیا ایف سی جوان ایس سی او کانفرنس کی سیکیورٹی پر تعینات نہیں تھا۔

ترجمان نے کہا ہے کہ ایف سی کے ایک جوان سے ابتدائی تفتیش کی گئی تھی جو اس کے بھائی سے متعلق تھی۔

ابتدائی تفتیش کے بعد ایف سی کے جوان کو ریلیز کر دیا گیا تھا۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *