|

وقتِ اشاعت :   4 hours پہلے

نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ امریکا کھیلوں کی سفارتکاری کو ترجیح دیتا ہے۔

ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ میں کہا کہ کھیل ملکوں کو جوڑنے کا ذریعہ ہوتے ہیں، پاکستان اور بھارت دونوں باہمی تعلقات پر بات کرسکتے ہیں۔

انہوں نے 9 نومبر کو بلوچستان میں دہشت گرد حملے کی مذمت اور لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان ہمارا شراکت دار ہے۔

نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل کا مزید کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *