|

وقتِ اشاعت :   10 hours پہلے

انٹر بینک میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی ڈالر 13 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہو کر 280 روپے 85 پیسے کا ہو گیا۔

انٹر بینک میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر 280 روپے 72 پیسے کا تھا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *