|

وقتِ اشاعت :   June 2 – 2025

کوئٹہ :محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق عیدالاضحیٰ کے موقع پر 5، 6، 7 اور 8 جون 2025 (جمعرات سے اتوار) کو صوبے میں عام تعطیلات ہوگی۔