وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے 9 مئی کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا بانی کی ضمانت پر رہائی قانونی فیصلہ ہے۔
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے اپنے بیان میں کہا انصاف کے تمام فیصلے آئین اور قانون کی روشنی میں ہونےچاہیے،بانی پربنائے گئے جھوٹے مقدمات کی کوئی حیثیت نہیں،آئین و قانون پر عملدرآمد ہی حقیقی انصاف ہے،ضمانت پر رہائی نے ثابت کر دیا کہ بانی چیئرمین بے گناہ ہیں۔