|

وقتِ اشاعت :   September 1 – 2025

کوئٹہ :پنجگور کے علاقے سے ایک شخص کی نعش برآمد پولیس کے مطابق گزشتہ روز پنجگور کے علاقے سریکوران پولیس اسٹیشن کی حدود زنڈین کے قریب سے ایک شخص ملی جس کے جسم پر گولی کے نشان تھے نعش ہسپتال منتقل کردی گئی جس کی شناخت سمیع کے نام سے کی گئی نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔