|

وقتِ اشاعت :   November 24 – 2025

کوئٹہ: جسٹس محمد عامر نواز رانا پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے خوشحال خان کاکڑ کی 251-NA سے متعلق الیکشن پٹیشن منظور کرتے ہوئے سید سمیع اللہ کے بطور ریٹر نڈ امید وار جاری کردہ نوٹیفیکیشن کو کا لعدم قرار دے دیا۔

ٹریبونل نے الیکشن کمیشن کو ہدایت کی ہے کہ سید سمیع اللہ کا بطور ریٹر نڈ امیدوار نوٹیفیکیشن منسوخ کیا جائے اور متنازعہ 22 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ الیکشن کرایا جائے۔