|

وقتِ اشاعت :   January 13 – 2026

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی شہریوں سے احتجاج جاری رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے لیے امریکی مدد پہنچنے والی ہے۔

ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر لکھا کہ ’ایرانی محبِ وطن، احتجاج جاری رکھو۔ اپنے اداروں کی بھاگ دوڑ سنبھال لو!!! قاتلوں اور مظالم کرنے والوں کے نام یاد رکھ لو۔ وہ اس کی بھاری قیمت چکائیں گے۔‘

ٹرمپ نے مزید کہا ’میں نے ایرانی حکام کے ساتھ تمام ملاقاتیں منسوخ کر دی ہیں جب تک کہ مظاہرین کے ناسمجھ آنے والا قتل عام بند نہ ہو۔ مدد پہنچنے والی ہے۔‘