اد رہے کہ ایک سال قبل جون 2015 میں سپریم کورٹ نے امریکا بھر میں ہم جنس پرستوں کو شادی کی اجازت دیتے ہوئے اسے ایک قانونی حق قرار دیا تھا۔
امریکی سپریم کورٹ کے 9 میں سے 5 ججز کی اکثریت نے ہم جنس پرستوں کو شادی کی اجازت دی جبکہ چیف جسٹس سمیت 4 دیگر ججز نے اس کی مخالفت میں رائے دی۔
امریکا کی 36 ریاستوں میں پہلے ہی ہم جنس پرست جوڑوں کو شادی کی اجازت حاصل تھی، تاہم اس عدالتی فیصلے کے بعد باقی 14 ریاستوں کو اس پر عائد پابندی ختم کرنا پڑی۔
امریکی صدر براک اوباما نے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے ” مساوات کی جانب ایک بڑا قدم” قرار دیا تھا۔
اس سے قبل جولائی 2013 میں عیسائیوں کے روحانی پیشواء پوپ فرانسس نے کہا تھا کہ ہم جنس پرستی کی کیتھولک تعلیمات میں ممانعت ہے لیکن ہمیں ان لوگوں کو معاشرے کا حصہ بنانے کے لیے کام کرنا چاہیئے۔
اپنے پیشرو پوپ بینی ڈکٹ 16 کی نسبت پوپ فرانسس نے ہم جنس پرستوں کے لیے بظاہر نرم رویہ اختیار کیا اور کہا تھا کہ اگر کوئی ہم جنس پرست ہے اور اپنی مرضی سے سچے دل سے خدا کی جستجو کرتا ہے تو میں فیصلہ کرنے والا کون ہوتا ہوں؟۔
امریکا:ہم جنس پرستوں کے کلب میں فائرنگ، 20 ہلاک
![]()
وقتِ اشاعت : June 12 – 2016