|

وقتِ اشاعت :   January 31 – 2026

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں موبائل انٹرنیٹ (3G/4G) سروسز معطل کر دی گئی ہیں، 

 سیکیورٹی خدشات اور امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا ہے۔

متاثرہ علاقے: کوئٹہ،  قلات اور دیگر حساس اضلاع میں موبائل ڈیٹا سروسز مکمل طور پر بند ہیں۔