|

وقتِ اشاعت :   June 14 – 2016

سبی : سبی کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے گیارہ ہزار کے وی کے پول کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا،نجی ٹیوب ویل کو بجلی کی فراہمی معطل ہو گیا،تفصیلات کے مطابق مل کے علاقے جمعہ کچھ کے مقام پر حاجی بچل خان کے ٹیوب ویل کو جانے والی گیارہ ہزار کے وی کے بجلی پول کو نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیاجس کے نتیجے میں بجلی کے پول تباہ ہوگیا اور ٹیوب ویل کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی مذید تفتیش لیویز سبی کر رہی ہے۔