|

وقتِ اشاعت :   February 20 – 2026

بلوچستان اسمبلی اجلاس :مالی سال کا بیشتر حصہ گزرچکا ہے مگر سرکاری ہسپتالوں میں ادویات فراہم نہیں کی جاسکیں، جس کے سبب غریب مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے، مولانا ہدایت الرحمن نے توجہ دلاؤ نوٹس پر اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ ابتک ادویات نہ پہنچنے کی وجوہات کی تفصیل فراہم کی جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *