بلوچستان اسمبلی اجلاس میں زابد علی ریکی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت کہتی بلوچستان ماتھے کاجھومر ہے یہ تمام باتیں فضول ہیں بلوچستان کو دیوار سے نہیں لگایا جائے انہون نے مزید کہا کہ کلکٹر کسٹمز کو دو مرتبہ اسمبلی میں طلب کیا گیا بارڈرز کو لیگل کام کے لئے تو کھولا جائے، اس موقع پر اسپیکر اسمبلی عبدالخالق اچکزئی نے کہا کہ کلکٹر کسٹمز سے بات کرونگا
اسمبلی اجلاس :بلوچستان کو دیوار سے نہ لگایا جائے، بارڈرز قانونی کام کے لیے کھولے جائیں، زاہد علی ریکی کا ایوان میں خطاب
![]()
وقتِ اشاعت : February 23 – 2026
Leave a Reply