ایران نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں اسرائیلی وزارت دفاع کی عمارت پر میزائل حملہ کردیا۔
عرب میڈیا کے مطابق ایران کے میزائل حملے کے بعد تل ابیب میں متعدد عمارتوں میں آگ بھڑک اُٹھی۔
دوسری جانب عرب میڈیا نے رپورٹ کیا کہ دبئی مرینہ، دبئی ہلز میں بھی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ حکام کے مطابق ایران کی جانب سے داغے گئے میزائلوں کو ناکارہ بنایاجارہاہے۔
Leave a Reply