ڈیرہ بگٹی:جھل مگسی کے علاقے میں دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 3افرادجاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بدھ کو جھل مگسی کے علاقے پنجک میں کھوسہ برادری کے دوگروپوں میں تصادم کے نتیجے میں فائرنگ سے 3افراد جاں بحق ہوگئے۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور تصادم رکوانے کیلئے کوششیں شروع کردیں۔
Leave a Reply