ڈپٹی کمشنر چاغی جہانزیب شاہوانی نے کہا ہے کہ ایران کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر تفتان بارڈر پر آمد کا سلسلہ جاری ہے بارڈر سے مجموعی طور پر 1979 افراد پاکستان داخل ہوچکا ہے جن میں آنے والوں میں 843 طلبہ، 351 ڈرائیور اور 102 بزنس ویزا ہولڈرز شامل ہے 49 زائرین اور 37 سفارتکار بھی تفتان بارڈر کے ذریعے پاکستان پہنچ گئے
37 سیاح، 4 انٹری ویزا اور 4 ریزیڈنٹ پرمٹ ہولڈرز بھی شامل ہے تفتان بارڈر سے 543 ایرانی شہری بھی پاکستان داخل ہوئے آسٹریلیا، ازبکستان، قازقستان اور ڈنمارک کے شہری بھی تفتان بارڈر پہنچے ہیں
Leave a Reply