|

وقتِ اشاعت :   3 hours پہلے

ایران نے کہا ہے کہ وہ امریکا اور اسرائیل کو ایسا سبق سکھایا جائے گا وہ کبھی بھلا نہ سکیں گے۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران اس بات کو قبول نہیں کرسکتا کہ ایک طرف مذاکرات اور جنگ بندی کی بات کی جائے اور دوسری جانب دوبارہ جنگی کارروائیاں اور جرائم دہرائے جائیں۔

انہوں نے کہا کہ ایرانی مسلح افواج دشمن کو  ناقابلِ فراموش سبق سکھانے کے لیے پُرعزم ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *