|

وقتِ اشاعت :   June 21 – 2016

کوئٹہ : آ وا ران سر چ آ پر یشن میں ہلا ک ہو نے والے 5افرا د کی لا شیں سیکورٹی فو رسز نے لیو یز فورس کے حو الے کر دیں، جن کی شنا خت ان نا مو ں سے ہو ئی ہے ، جن میں علی بخش ولد نبی داد،اللہ بخش ولد نبی دا د، قوم عمرانی ،رہا ئشی تحصیل بسیمہ ضلع و اشک ،سر فر از ولد محمد حیا ت ،قو م بزنجو ،رہا ئش کر کی گجرتحصیل آ وا را ن ، عظیم خا ن ولد محمد خا ن ، قوم محمد حسنی ، کو ہ سفید مشکے ، اور نیک محمد ولد ہبیت خا ن ، قو م محمد حسنی ، منجو مشکے کے نا م شا مل ہیں ۔