|

وقتِ اشاعت :   3 hours پہلے

کوئٹہ:کوئٹہ کے علاقے میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر شہباز چوک کے قریب ایک گھر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔

 

واقعہ کے بعد پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے لیا اور ملزمان کی گرفتار ی کے لیے کاروائی شروع کردی مزید کاروائی جاری ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *