|

وقتِ اشاعت :   3 hours پہلے

کوئٹہ: کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر شہباز چوک کے قریب گھر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

واقعہ کے بعد پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے لیا اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے کاروائی شروع کردی مزید کاروائی جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *