کو ئٹہ : میٹر و پولیٹن میں کر پشن کا دھند ہ عر و ج پر پہنچ گیا تمام تر قیا تی رقم کو نسلر ان اور میٹرو ہڑ پ کر نے سمیت شہر میں سر کا ری عما رتو ں اور اراضی پر قبضہ کر نے کا سلسلہ تیز ی سے جا ری ہے، شہر کی حا لت اس قدر بگڑ گئی ہے کہ سیو ریج کا نظام مکمل طو رپر نا کا م ہو چکا ہے ، پینے کے پا نی کی فرا ہمی کوبند کر کے ٹینکر مافیا کے سا تھ گٹھ جو ڑ کر کے کر و ڑو ں رو پے کمایا جا رہا ہے۔
اسٹر یٹ لا ئٹس کا تو سر ے سے وجو د ہی نہیں‘ شہر جیسے ویرا ن اور لا وا رث بن چکا ہے ، وزیراعلیٰ بلوچستان نوا ب زہری حکو مت بلخصوص وزیراعلیٰ کی کو ئٹہ کی خو بصورتی تر قی اور صفا ئی کیلئے ذا تی دلچسپی کو با قاعدہ منصو بہ بند ی کے تحت ناکا م بنا نے کیلئے میٹرو پو لیٹن پر قا بض پشتو ن گرو ں ناکام کر نے پرتلا ہے ،شہرکی صفا ئی پر کرو ڑوں رو پے خرچ کیا گیا جسکا پول مون سون کی پہلی با ر ش نے ہی کھو ل دیا جب سڑ کیں ند ی نا لے جبکہ تمام عما رتو ں حتیٰ کہ سو ل ہسپتا ل کے وا ر ڈ ز تک پانی سے بھر گئے اکثر سر کا ری عمارتو ں میں تو کئی رو ز تک پا نی کے با عث سر کا ری امور ہی معطل رہے ۔
سڑکو ں کی حالت یہ ہے کہ ابھی بھی ان پر با ر ش کا پانی نا لیو ں کاگند جمع پڑا ہے جبکہ میٹرو پو لیٹن کے میئر او ر ڈپٹی میئر شہر کی صفا ئی کا دعویٰ کر تے نہیں تھکتے، شہر کی تما م اسٹریٹس ایک رو ز کیلئے بھی رو شن نہیں کی گئیں ، میٹروپو لیٹن کے قا بض گرہو ں نے اگر تر قیاتی کا م کچھ کئے بھی ہیں تو پشتو ن علا قو ں میں اسکے علا وہ تمام شہر بلخصو ص بلو چ علاقے مکمل طور پر نظر انداز کئے گئے ہیں سر یاب میں تو جیسے کو ئی حکومت ہی نہیں نہ ہی اس طر ف کو ئی تو جہ دی جا تی ہے ،شہرمیں پینے کے پا نی کی فرا ہمی کو مکمل بندکرکے با قا عدہ طو رپرمیٹرو پو لیٹن سر کا رنے ٹینکر ما فیا ں پراپنا پر سنٹیج مختص کر کے عوام کی فلاح و بہبو د کیلئے کچھ نہیں کر رہی ایک جا نب اس سب کے پس منظرمیں کر پشن عنوا ن شامل ہیں تو دو سری جانب یہ تما م اقدا ما ت وزیر اعلیٰ نوا ب زہری کے کو ئٹہ کے با رے میں تر قیا تی منصوبو ں کونا کام کر نے کی منظم منصو بہ بندی ہے عوامی حلقو ں نے وزیراعلیٰ بلو چستان سے پُرزور مطا لبہ کیا ہے کہ کو ئٹہ شہر کی حالت زا ر پر تو جہ دیکر میٹرو پو لیٹن کے کر پشن بد عنوانی کانو ٹس لیکرشہر کی تر قی اورمسائل کے حل کیلئے اقدا مات کریں