|

وقتِ اشاعت :   July 20 – 2016

برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے پاکستانی ماڈل قندیل بلوچ کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیرت کے نام پرقندیل بلوچ کا قتل کوئی فخر کی بات یا باعث عزت بات نہیں ہے۔ یہ بات برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے ایک بیان میں کہی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ برطانیہ یورپی یونین چھوڑے گا، یورپ کو نہیں،برطانیہ میں کاروبار کرنے کے مواقع بدستور موجود ہیں۔