کوئٹہ: سبی کے قریب لہڑی میں شوہر نے سیاہ کاری کے نام پر اہلیہ سمیت دو افراد کو قتل کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق لہڑی کے علاقے گھوڑی میں ملزم نور محمد ولد میران خان ٹالانی نے اپنی بیوی مسماۃ لعل خاتون ولد میر حاجی خان ٹالانی اور جمعہ خان ولد میر علی ٹالانی کو گولیاں مار کر قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔قتل کی وجہ سیاہ کاری بتائی جاتی ہے۔