کراچی سے روانہ ہوئے تھے اور دبئی سے ہوتے ہوئے کویت پہنچے تھے، وہاں سے ملازمین بحری جہاز پر سوار ہوئے اور مصر پہنچے جہاں اب وہ پھنسے ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ ستمبر کے مہینے میں پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این سی) کے ایک جہاز ‘ایم وی حیدر ا?باد’ کو جنوبی افریقی ہائی کورٹ کے حکم پر پورٹ الزبتھ پر روک لیا گیا تھا۔ پاکستانی بحری جہاز مغربی افریقا کی بندرگاہ پیڈرو کی جانب گامزن تھا تاہم جب جہاز جنوبی افریقا کے بندرگاہ پر ایندھن بھروانے کیلئے پہنچا تو اسے عدالتی حکم پر سیکیورٹی حکام نے اپنی تحویل میں لے لیا۔ جنوبی افریقا کی عدالت نے مال برداری کا کرایہ ادا نہ کرنے کے مقدمے میں پاکستان اسٹیل ملز (پی ایس ایم) کے خلاف فیصلہ دیا تھا جس کی وجہ سے جنوبی افریقی حکام نے پاکستان کے بحری جہاز کو روکا تھا۔ بعد ازاں پاکستان کی وزارت خزانہ کی جانب سے ایک کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی ضمانت دینے کے بعد جہاز کو پورٹ الزبتھ سے د دی گئی تھی۔
پاسپورٹ ضبط، چیف آفیسر جمیل بلوچ سمیت ،17 پاکستانی مصر میں محصور
![]()
وقتِ اشاعت : December 19 – 2016