|

وقتِ اشاعت :   January 9 – 2017

ایران کے سابق صدر علی ہاشمی رفسنجانی انتقال کر گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہاشمی رفسنجانی کی عمر 82سال تھی ،ہاشمی رفسنجانی کو دل کی تکلیف پر صبح اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔