جعفرآ باد: بلو چستا ن نیشنل پا ر ٹی کے مر کز ی رہنما ء سا بق ایم این اے میر عبد الرؤ ف مینگل نے کہا ہے کہ وفا قی حکو مت بلو چستان کے مجمو عی مسا ئل کے حل میں سنجیدہ نہیں ہے حق و حا کمیت اور اختیا را ت دیے بغیر سی پیک سمیت تما م منصو بے کا میا ب نہیں ہو سکتے سیندک اور گوا در پو ر ٹ پر بلو چستا ن کے عوا م کے تحفظا ت دو ر کیے جا ئیں مر د م شما ری لا کھو ں افغا ن مہا جر ین کے انخلا ء اور فو جی آ پر یشن سے متا ثر ہ علا قو ں سے نقل مکا نی کر نے وا لو ں کی دو با رہ اپنے علا قو ں میں آ باد کا ری کے بغیر کسی بھی صو رت قبو ل نہیں ہو گی افغا ن مہا جر ین سے سند ھ اور کے پی کے کی عوا م بھی متا ثر ہیں وہ بھی ایسی صو ر تحا ل میں مر دم شما ری کی مخا لفت کر رہے ہیں بلو چستا ن کے حا لا ت سا ز گا ر نہیں ہیں فو جی آ پر یشن تا حا ل جا ری ہیں اور لا کھو ں بلوچ عوا م اپنے علا قو ں سے ہجر ت کر چکے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے نیشنل پر یس کلب کے چیئر مین سا ر نگ مستو ئی اور نا ئب صدر دلشا د کھو سہ سے ٹیلی فو نک با ت چیت کر تے ہو ئے کیا ان کا کہنا تھا کہ بلو چستا ن نیشنل پار ٹی سمیت بلو چ قوم کسی بھی تر قی کی مخا لف نہیں ہے لیکن اس کیلئے ضر ور ی ہے کہ سی پیک سمیت تما م میگا پرا جیکٹس پر بلو چ عوا م کے خد شا ت اور تحفظا ت دو ر کیے جا ئیں لیکن بد قسمتی سے اسلا م آ باد میں بیٹھے حکمرا ن طبقہ بلو چ قو م کو سننے کیلئے بھی تیا ر نہیں ہے تو ایسی صو ر تحا ل میں کس تر قی کا ڈھو ل بجا یا جا رہا ہے بلو چ قو م با شعور اور تعلیم یا فتہ ہے وہ مز ید حکمرا نو ں کے بہکا وے میں نہیں آ ئیں گے 45ار ب ڈا لر کے منصو بے پر صرف پنجا ب کو تر قی دی جا رہی ہے تما م پا ور پلا نٹس بھی صرف ایک صو بے میں بنا ئے جا رہے ہیں بلو چستا ن میں صر ف زبا نی کلا می تر قی کے گن گا ئے جا رہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ سر دار اختر جا ن مینگل نے سی پیک سمیت بلو چستا ن کے اہم مسا ئل پر آ ل پا ر ٹیز کا نفر نس بلا ئی جس میں حکو مت سمیت تما م سیا سی جما عتو ں نے شر کت کی اور اس کا نفر نس میں قا ئد بلو چستان کے قرار داد کی حما یت کی لیکن حکو مت نے کا نفر نس میں پیش کر دہ قرارداد پر عملد ر آ مد نہیں کیا جس سے ظا ہر ہو تا ہے کہ وفا قی حکو مت بلو چستا ن کے اہم مسئلو ں پر قا نو ن سا زی کر نا ہی نہیں چا ہتی ان کا کہنا تھا کہ جب تک لا کھو ں افغا ن مہا جر ین کو بے دخل نہیں کیا جا تا مر دم شما ری کو بلو چ ،پشتو ن اور سند ھی اقوام اس وقت تک قبو ل نہیں کر یگی میر رو ف مینگل کا کہنا تھا کہ بلو چستا ن میں اس وقت بھی فو جی آ پر یشن جا ری ہے پہلے حکو مت جا ری آ پر یشن کو ختم کر ئے اور بلو چستا ن کے ما حو ل کو سا ز گا ر بنا ئے تا کہ آ پریشن زدہ علا قو ں سے نکل مکا نی کر نے وا لے بلو چ عوام دو با ر اپنے علا قو ں کو منتقل ہو سکیں تب جا کر صا ف اور شفا ف مر دم شما ری کا انعقاد ممکن ہو سکے گا۔