|

وقتِ اشاعت :   February 15 – 2017

پنجگور:ایرانی فورسز کی فائرنگ سے ایک پاکستانی شہری جان بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق پنجگور گر کے رہائشی صابر ولد حاجی حسن ایرانی گجر فورسز کی فائرنگ سے جان بحق ہوگیا صابر کے لواحقین کے مطابق صابر مزدوری کے لیے گیا تھا کہ ایرانی فورس گجر نے ایرانی حدود میں ان پر فائرنگ کردیا اور وہ موقع پر جان بحق ہوئے اور ایرانی حکام نے دو دن لاش تحویل میں رکھنے کے بعد ورثا کے حوالے کردیا ۔