|

وقتِ اشاعت :   February 17 – 2017

پشاور:ملک میں دہشتگردی کے پے درپے واقعات کے بعدپاک افغان طورختم بارڈرکوغیرمعینہ مدت کیلئے ہرقسم کی آمدورفت کیلئے بندکردیاگیا۔فرنٹیئرکورکی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیہون شریف خودکش حملے اور ملک میں حالیہ دہشتگردی کی حالیہ لہر کے بعدطورخم بارڈرکوغیرمعینہ مدت کیلئے بندکردیاگیاہے اوربارڈرپرہرقسم کی آمدورفت معطل کردی گئی ہے