|

وقتِ اشاعت :   April 7 – 2017

قلات: پی پی ایل کی جانب سے قلات میں گیس وتیل کی تلاش جاری بھاری مشینری نیچارہ پہنچا دیا گیا تفصیلات کے مطابق پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کی جانب سے قلات میں تیل و گیس کی تلاش کا کام جاری ہے اس حوالے اہم ذرائع کے مطابق بھاری مشینری قلات کا علاقے نیچارہ پہنچا دیا گیا ہے دوسری جانب مقامی لوگ پر امیدہے کہ پی پی ایل و گیس کی تلاش میں کامیابی کے بعد علاقے کی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔