کوئٹہ : کوئٹہ اور مچھ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،تفصیلا ت کے مطابق ہفتے کی شب رات گئے کوئٹہ اور مچھ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسو س کئے گئے جس کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کر تے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے جبکہ کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع مو صول نہیں ہوئی