فون کے دونوں جانب ٹچ آئی ڈی ہارڈ وئیر نظر نہیں آرہا جس سے عندیہ ملتا ہے کہ ایپل اس فیچر کو ڈسپلے کے اندر دینے پر غور کررہی ہے۔
ان تصاویر سے واضح ہے کہ اس فون کا ڈسپلے گلیکسی ایس ایٹ جیسا ہوگا جو کہ دیکھنے میں تو آئی فون سیون جیسا ہوگا مگر اس کا سائز آئی فون سیون پلس جتنا ہوگا۔
اسی طرح فرنٹ پر بھی دو کیمرے دیئے جاسکتے ہیں جبکہ ایپل کی جانب سے تیز ترین چپس استعمال کی جائے گی جو اس ڈیوائس کی رفتار اور طاقت بڑھائے گی۔
آئی فون 8 کی ‘پہلی جھلک’ منظرعام پر
![]()
وقتِ اشاعت : April 25 – 2017