کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا ۔
اطلاعات کے مطابق پنجگور کی تحصیل پروم میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے نیشنل پارٹی تحصیل صدر کے بھتیجے ضمیر بلوچ کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیا مزید کارروائی کی جارہی ہے ۔
پنجگور،مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
وقتِ اشاعت : August 19 – 2017